the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،14نومبر(ایجنسی) اسرائیلی صدر رووَین رِولین ہندوستان کے دورے پر دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔ مختلف خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی صدر کل منگل کو ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔ اسرائیلی صدر ایک ہفتے تک ہندوستان میں



قیام کریں گے اور اس دوران تعلیم اور زراعت کے علاوہ کئی دیگر شعبوں میں متعدد معاہدوں پر دستخط کیے جانے کی امید ہے۔ اسرائیلی تاجروں کا ایک وفد بھی صدر کے ہمراہ ہے۔ رِولین گزشتہ انیس برسوں میں بھارت کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی صدر ہیں۔ عسکری ساز و سامان کی تجارت کے حوالے سے اسرائیل ہندوستان کا تیسرا بڑا تجارتی ساتھی ملک ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.